آؤ ہم جھُکیں اور سجدہ کریں!
چاہیے ۔ اعمال کا الفاظ یاد رکھیں ۔( 1Number ) پرستش خدا کی ستائش اور پرستش ( زبور 95: 6) آؤ ہم جھُکیں اور سجدہ کریں! اور اپنے خالِق خُداوند کے حُضوُر گھُٹنے تیکیں۔۔ یہاں پر لکھا ہے کہ او ہم جھکے اور سجدہ کریں ۔ دعا کا یہ طریقہ ہے کہ ہم لوگ خداوند کے سامنے جھک کر اس کے حضور میں دعا کریں یہ دعا کا پہلا اصول ہے جھکنے کا مطلب ہے کہ ہم خداوند کے حضور میں اپنے آپ کو خاک سار کریں اپنی خودی کا انکار کریں اپنے آپ کو خداوند کے قدموں میں پیش کر دیں ۔ اور جھکنے کا مطلب ہے کہ ہم اپنے خداوند کو سجدہ کریں ہمیں سجدے میں دعا کرنی چاہیے . . . . ( . 2.Number ) اقرار ہ ہر دانستہ گناہ کے لئے توبہ ۔ (زبور 32: 5) مَیں نے تیرے حضُور اپنے گُناہ کو مان لیا اور اپنی بدکاری کو نہ چھپایا۔ مَیں نے کہا میں خُداوند کے حضُور اپنی خطاؤں کا اِقرار کرونگا اور تُو نے میرے گُناہ کی بدی کو مُعاف کیا۔ ہمیں اپنے گناہ کا اقرار کرنا چاہیے کیونکہ جو گناہ کا اقرار کرتا ہے اور خدا سے معافی مانگتے ہیں خدا اس کو معاف کر دیتا ہے یہ دعا کا دوسرا اصول ہے ۔یقینا خدا ہمیں معاف کرتا ہے جب ہم سچے دل سے خداوند کے حضور اپنے گناہوں کا اقرار کرتے اور ان کو ترک کرتے ہیں اور توبہ کرتے ہیں تو خدا ہمیں معاف کرتا ہے ۔ تو یقینا خدا ہماری دعاؤں کو سنتا اور ہمارے دعاؤں کا جواب دیتا ہے ۔ ( 3 Number ) شکرگزاری ۔ ( فلپیوں .4: 6) کِسی بات کی فِکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تُمہاری دَرخواستیں دُعا اور مِنّت کے وسِیلہ سے شُکرگُذاری کے ساتھ خُدا کے سامنے پیش کی جائیں۔ ہمیں خدا کی بخشش کے لئے خداوند کی شکر گزاری کرنی چاہیے ۔ جو ہمارے ہر گناہ کو بخش دیتا ہے اور ہماری ہر دعا کو سن لیتا ہے ۔ یہ دعا کا تیسرا اصول ہے دعا میں شکر گزاری لازمی ہے ۔ ( 4 Number ) مناجاتیی شفاعت درخواست التجائیں شکرگزار یا ۔ ( 1- تیمِتھُیس باب 2
1) پَس مَیں سب سے پہلے یہ نصِیحت کرتا ہُوں کہ مُناجاتیں اور دُعائیں اور اِلتجائیں اور شُکرگُذارِیاں سب آدمِیوں کے لِئے کی جائیں۔
-
Elders trembled at the coming of Samuel. (1Sm 16:4) And Samuel did that which the LORD spoke, and came to Bethleh...
-
Matthew 5:6, Blessed are they which do hunger and thirst after righteousness : for they shall be filled. The craving of bodily hunger ha...
-
THE SERMON ON THE MOUNT In the sermon on the Mount (Mt. 5---7),Jesus introduces the kind of life those who seek the Kin...
