یسوع مسیح باپ کے لئے واحد راستہ ہے جو تمام انسانوں کے نجات کے لئے ہے جو اس پر ایمان رکھتے ہیں.


  1. یسوع مسیح باپ کے لئے واحد راستہ ہے جو تمام
    انسانوں کے نجات کے لئے ہے جو اس پر ایمان رکھتے ہیں.

  1. یوحنا 14: 6

  1. - یسوع نے جواب دیا :راہ حق اور زندگی میں ہوں میرے وسیلہ کے بغیر کوئی باپ کے پاس نہیں آتا اگر تم نے واقعہ مجھے جانا ہوتا تو میرے باپ کو بھی جانتے اب تم اسے جان گئے ہو بلکہ اسے دیکھ بھی چکے ہوں 
  1. اعمال4:12 
  2. نجات کسی اور کے وسیلہ سے نہیں ہے کیونکہ آسمان کے نیچے لوگوں کوکوئی دوسرا نام نہیں دیا گیا ہے جس کے وسیلہ سے ہم نجات پا سکے .   "


  1. یوحنا 3:16 خدا نے دنیا سے ایسی محبت کی کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا تاکہ جوکوئی اس پر ایمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے . 17 کیونکہ خدا نے بیٹے کو دنیا میں اس لئے نہیں بھیجا کہ دنیا کو سزا کا حکم سنا ہے بلکہ اس لئے کہ دنیا کو اس کے وسیلہ سے نجات بخشے .            18 جو بیٹے پر ایمان لاتا ہے اس پر سزا کا حکم نہیں ہوتا لیکن جو بیٹے پایمان نہیں لاتا اس پر پہلے ہی سے سزاکاحکم ہر وچکا ہے کیونکہ وہ خدا کے کلو تے بیٹے کے نام پر ایمان نہیں لایا  19.اور سزا کے حکم کا ثواب یہ ہے کہ نور دنیا میں آیا ہے مگر لوگوں نے نور کی بجائے تاریکی کو پسند کیا کیونکہ انکے کام برے تھے  20 جو کوئی برے کام کرتا ہے وہ نور سے نفرت کرتا ہے اور اس کے پاس نہیں آتا کہیں ایسا نہ ہو کہ اس کے برے کام ظاہر ہوجائے . 21 لیکن جس کی زندگی نیکی کے لئے وقف ہے وہ نور کے پاس آتا ہے تاکہ ظاہر ہو کہ اس کا ہر کام خدا کی مرضی کے مطابق انجام پایا ہے .
    "